چند منٹ میں فیس بک کے بانی کی دولت میں 4 ارب، 850 ملین ڈالرکا اضافہ
امریکا کے چوتھے اور دنیا کے چھٹے امیر ترین شخص مارک زکر برگ کی دولت میں فی منٹ چودہ ہزار ڈالر کااضافہ ہورہاہے،فوربز میگزین
جمعہ 29 جنوری 2016 21:14
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔29 جنوری۔2016ء) سوشل میڈیا کی دنیا میں راج کرنے والے ’’فیس بک‘‘ کے بانی زکر برگ کی دولت میں دن دگنی رات چوگنی ترقی ہو رہی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطا بق گزشتہ روز بین الاقوامی اسٹاک مارکیٹ میں زکربرگ کی دولت میں صرف چند منٹ میں چار ارب850 ملین ڈالر کا اضافہ ہو جس کے بعد وہ امریکا کے چوتھے اور پوری دنیا کے چھٹے صاحب ثروت شخص بن گئے ہیں۔
مسکراتے چہرے کے ساتھ 32 سالہ زکر برگ اب بھی طالب ہی لگتے ہیں نے اپنے کیریئر کا آغاز کیا توکسی اور کو کیا خود اسے بھی اندازہ نہیں تھا کہ اس نے جس راستے کا انتخاب کیا ہے وہ اسے انتہائی تیزی کے ساتھ دولت اور شہرت کی اس معراج پر پہنچا دے گا۔ جینز کی پنٹ پہننے والے زکربرگ سینڈ وچ برگر، فرائی کیے ہوئے فنگر چپس اور کوکا کولا اس کی پسندیدہ خوراک تھی۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
-
سعودی عرب، بس ڈرائیوروں کیلئے یونیفارم کی شرط لازمی کردی گئی
-
برطانیہ،دکانوں میں چوری کے واقعات 20 برس کی بلند ترین سطح پر
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.