تحریک انصا ف کے عوام دوست پالیسی کے باعث دیگرسیاسی جماعتوں کے لوگ کثیر تعداد میں شامل ہورہے ہیں
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اقلیتی امور سردار سورن سنگھ کا تقریب سے خطاب
جمعہ 29 جنوری 2016 20:07
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 جنوری۔2016ء ) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اقلیتی امور سردار سورن سنگھ نے کہاہے کہ پاکستان تحریک انصا ف کے عوام دوست پالیسی کے باعث دیگرسیاسی جماعتوں کے لوگ کثیر تعداد میں شامل ہورہے ہیں۔ یہ بات انہوں نے بونیر کے یونین کونسل سروئی دوگلئی میں ایک شمولیتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
اس موقع پر علاقہ کی مشہور شخصیت حقدار خان نے رشتہ داروں ودیگر خاندانوں سمیت مسلم لیگ (ن) سے مستعفی ہوکر پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہونے کااعلان کیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سردار سورن سنگھ نے تحریک انصاف میں شامل ہونے والوں کوخوش آمدید کہااورکہاکہ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نے بونیر میں مختلف ترقیاتی کاموں کے لئے فنڈز جاری کیئے اورلوگوں کی مشکلات کاازالہ کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.