پنجاب یونیورسٹی نے ایم اے ایجوکیشن کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی

جمعہ 29 جنوری 2016 20:04

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 جنوری۔2016ء ) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے ایجوکیشن (ایلیمنٹری /سیکنڈری /جنرل ) پارٹ ٹو سپلیمنٹری 2015ء کے تحریر ی ا متحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی ہے ۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹwww.pu.edu.pkپر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :