فیصل آباد اور گردو نواح میں رم جھم جاری سردی کی شدت میں اضا فہ

جمعہ 29 جنوری 2016 16:24

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 جنوری۔2016ء)فیصل آباد اور گردو نواح میں رم جھم جاری سردی کی شدت میں اضا فہ لوگ گھروں میں دھبک کے رہ گئے سر کاری دفاتر میں ملا زمین کی حا ضری قدر کم رہی تفصیلات کے مطا بق گز شتہ رات سے شروع ہو نے والی رم جھم نے سردی شدت میں مذید ا ضا فہ کر دیا جس کی وجہ سے لو گ گھروں میں دھبک کے رہ گئے اور سرکاری دفاتر میں ملا زمین کی حا ضری پہلے کی نسبت قدر کم رہی ذرائع بتا یا کہ سرکاری ملا زمین گھروں سے ہی بیماری کا ببہانہ کر کے چھٹیاں لیتے رہے۔