پاک بھارت سیکرٹری خارجہ مذاکرات پر کوئی ٹائم فریم نہیں دے سکتا،پاک بھارت سیکرٹریز خارجہ رابطے میں ہیں، باہمی مشاورت سے تاریخ کا اعلان ہو گا، بھارت میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کی گفتگو

جمعہ 29 جنوری 2016 15:38

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 جنوری۔2016ء) بھارت میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے کہا ہے کہ پاک بھارت سیکرٹری خارجہ مذاکرات پر کوئی ٹائم فریم نہیں دے سکتا،پاک بھارت سیکرٹریز خارجہ رابطے میں ہیں، باہمی مشاورت سے تاریخ کا اعلان ہو گا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو اپنے ایک بیان میں بھارت میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے کہا کہ پاک بھارت سیکرٹری خارجہ مذاکرات پر کوئی ٹائم فریم نہیں دے سکتا،مذاکرات کے جلد انعقاد کیلئے بھرپور کوشش کر رہے ہیں،دونوں ملکوں کے سیکرٹریز خارجہ رابطے میں ہیں، باہمی مشاورت سے تاریخ کا اعلان ہو گا۔

متعلقہ عنوان :