سعودی عرب کے مشرقی علاقہ کی مسجد میں دھماکہ ، 3 افراد جاں بحق۔ خبر ایجنسی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 29 جنوری 2016 15:31

سعودی عرب کے مشرقی علاقہ کی مسجد میں دھماکہ ، 3 افراد جاں بحق۔ خبر ایجنسی

سعودی عرب (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2016ء) : سعودی عرب کے مشرقی علاقہ الاحساء میں مسجد میں دھماکہ ہوا۔ عرب ٹی وی کے مطابق دھماکہ سعودی عرب کے مشرقی علاقہ الاحساء میں موجود ایک مسجد میں ہوا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوئے۔

متعلقہ عنوان :