حق اور سچ کیلئے سڑکوں پر آنا اور احتجاج کر ناکوئی گناہ نہیں ‘چوہدری محمدسرور
گیس کی لوڈشیڈنگ نے غریب عوام کو اس ٹھٹھرتی سردی میں دو وقت کی روٹی سے بھی محروم کر دیا ہے‘ تحر یک انصاف شعبہ خواتین کے زیر اہتمام کنونشن سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو
جمعرات 28 جنوری 2016 21:00
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔29 جنوری۔2016ء) تحر یک انصاف پنجاب کے سابق آرگنائزر چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ حق اور سچ کیلئے سڑکوں پر آنا اور احتجاج کر ناکوئی گناہ نہیں ‘تحر یک انصاف پاکستان کی مضبوط تر ین سیاسی جماعت بن چکی ہے ‘حکمرانوں نے اپنی لوٹ مار سے ملک کوکر پشن کا گڑھ بنا دیا ہے‘پاکستان کو دہشت گردی کے بعد سب سے زیادہ خطر ہ حکمرانوں کی کر پشن اور لوٹ مار سے ہیں ‘عوامی بنیادی ضروریات کو نظر انداز کر کے میٹرو پروجیکٹ کے نام پر کمیشن اور اپنے کاروبار کو وسعت دینے کے لئے کھربوں روپوں کا ضیاع ملکی وسائل پر ڈاکہ ڈالنے کے مترادف ہے‘ ملک بھر میں توانائی بحران کے سبب عوام مشکلات کا شکار ہے،گیس کی لوڈشیڈنگ نے غریب عوام کو اس ٹھٹھرتی سردی میں دو وقت کی روٹی سے بھی محروم کر دیا ہے۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سے ملاقات
-
نادرا سے ڈیٹا چوری سکینڈل،8 افسران معطل ، درجن سے زائد کیخلاف کارروائی کا آغاز
-
پی ٹی آئی نے ججز کے خط کی تحقیقات کیلئے حکومت کے انکوائری کمیشن کو مسترد کردیا
-
الزامات عمومی نوعیت کے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.