فالکن پولیس کے چار شہید اہلکار وں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

جمعرات 28 جنوری 2016 20:05

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 جنوری۔2016ء ) سیٹلائٹ ٹاون کے علاقے میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعے میں فالکن پولیس کے اہلکار جو نامعلوم افراد کے فائرنگ سے شہید ہوگئے تھے ان کا نماز جنازہ پولیس لائن میں ادا کردیا گیا جس میں صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی ، ڈی آئی جی کوئٹہ حکومت بلوچستان کے ترجمان انوار الحق کاکڑ ، سپیشل برانچ کے ایس ایس پی وزیر خان ناصر سمیت دیگر پولیس کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی ۔

متعلقہ عنوان :