چشتیاں، ٹریفک کے مختلف حادثات میں دو خواتین سمیت سات افراد شدید زخمی

جمعرات 28 جنوری 2016 17:00

چشتیاں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 جنوری۔2016ء) ٹریفک کے مختلف حادثات میں دو خواتین سمیت سات افراد شدید زخمی تحصیل ہسپتال ذرائع کے مطابق محمد اکرام سکنہ 117مراد ،محمد زوھیب فرید کوٹ،ریحانہ بی بی ماڑی شوق الہی ،محمد راشد 6فورڈواہ ،رضیہ بی بی نورپورہ ،محمد رزاق بانو بازار،خضر حسین بستی الہ آباد کو زخمی حالت میں تحصیل ہسپتال چشتیاں لایا گیا جہاں انہیں طبی امداد کے بعدفارغ کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

جبکہ شدید زخمی محمد اکرام کو وکٹوریہ ہسپتال بہاولپور ریفر کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :