احمدیار،گھریلو حالات سے تنگ آکر20سالہ لڑکی نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کرلی

جمعرات 28 جنوری 2016 16:58

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 جنوری۔2016ء )گھریلو حالات سے تنگ آکر20سالہ لڑکی نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کرلی تفصیل کے مطابق مرلے چوک کے رہائشی و محنت کش محمداسلم کی بیٹی عائشہ اسلم نے گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہو کر اپنے گھر میں زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کرلیا پولیس مصروف تفتیش ہے ۔