پاک بھارت سیکرٹری خارجہ ملاقات کی تاریخ کے تعین کیلئے رابطے میں ہیں ،امید ہے سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس کی تحقیقاتی رپورٹ پاکستان سے شیئر کی جائے گی،سعودی ایران حکومتوں نے تناؤ کے خاتمے میں پاکستان کے کردار کو سراہا، دہشتگردی صرف بھارت نہیں بلکہ پاکستان کا بھی مسئلہ ہے‘ ترجمان دفتر خارجہ قاضی خلیل اللہ کی میڈیا کو بریفنگ
جمعرات 28 جنوری 2016 15:01
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 جنوری۔2016ء) ترجمان دفتر خارجہ قاضی خلیل اللہ نے کہا ہے کہ پاک بھارت سیکرٹری خارجہ ملاقات کی تاریخ کے تعین کیلئے رابطے میں ہیں ،امید ہے سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس کی تحقیقاتی رپورٹ پاکستان سے شیئر کی جائے گی،سعودی ایران حکومتوں نے تناؤ کے خاتمے میں پاکستان کے کردار کو سراہا،، دہشتگردی صرف بھارت نہیں بلکہ پاکستان کا بھی مسئلہ ہے۔
وہ جمعرات کو یہاں میڈیا کو ہفتہ وارنیوز بریفنگ دے رہے تھے۔ترجمان دفتر خارجہ قاضی خلیل اللہ نے کہاکہ سعودی عرب اور ایران کی حکومتوں نے تناؤ کے خاتمے کیلئے پاکستان کے کردار کو سراہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف نواز شریف جلد قطر کا دورہ کریں گے ۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان میں امن اور مفاہمتی عمل کیلئے چار ملکی اجلاس 6فروری کو اسلام آباد میں ہو گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.