پیک گریڈ 5اور 8کے سالانہ امتحانات یکم فروری سے ہونگے ، ای ڈی او ایجوکیشن سیالکوٹ

جمعرات 28 جنوری 2016 14:04

سیالکوٹ۔28 جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔28 جنوری۔2016ء) ای ڈی او ایجوکیشن سیالکوٹ محمد فاروق نے بتایا کہ پنجاب ایجوکیشن کمیشن کے تحت گریڈ 5اور 8کے سالانہ امتحانات یکم فروری سے شروع ہونگے جن میں سیالکوٹ ضلع بھر سے 91000طالب علم شرکت کریں گے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ سالانہ امتحانات کیلئے انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔ گریڈ 5کے امتخانات کیلئے ضلع بھر میں272اور گریڈ8کیلئے282امتخانی مراکز قائم کئے گئے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :