ضلع کونسل پشاور کی کمیٹیوں نے معمول کی سرگرمیوں کاآغاز کردیا

جمعرات 28 جنوری 2016 13:58

پشاور۔28 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔28 جنوری۔2016ء) ضلع کونسل پشاور کی کمیٹیو ں نے معمول کی سرگرمیوں کاآغاز کردیا۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں سوشل ویلفیئر ‘ایجوکیشن اور ہیلتھ کمیٹی کے چیئرمینوں اورمتعلقہ محکموں کے سربراہان کیساتھ نائب ناظم اعلیٰ پشاور سید قاسم شاہ کی قیادت میں ملاقاتیں کیں۔

متعلقہ عنوان :