حکومت تعلیمی اداروں کی سیکیورٹی یقینی بنائے‘ ڈاکٹر شرافت

جمعرات 28 جنوری 2016 13:56

پشاور۔28 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔28 جنوری۔2016ء) مسلم لیگ(ن) پشاور کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر شرافت دوران پور کی زیر صدارت ایک تعزیتی اجلاس منعقد ہوا جس میں پی پی پی کے رہنما ذاکر خان دوران پور ‘جنرل سیکرٹری دوست محمدخان ‘جے یو آئی کے رہنما ملک زاہد‘ کارکنوں اور عمائدین علاقہ نے کثیرتعدادمیں شرکت کی اس موقع پر باچاخان یونیورسٹی چارسدہ اور جمرود خودکش حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے شہداء کے بلند درجات اور زخمیوں کی صحت یابی کیلئے دعا کی گئی۔

متعلقہ عنوان :