فتح جنگ ،مخصوص نشستوں کے انتخابات میں ن لیگ کو15 سے زائد نشستیں ملیں گی،حاجی ملک ریاست سدریال
جمعرات 28 جنوری 2016 13:34
فتح جنگ ۔ 28 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔28 جنوری۔2016ء) مسلم لیگ ن تحصیل فتح جنگ کے صدر امیدوار برائے چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل اٹک حاجی ملک ریاست سدریال نے کہاہے کہ مخصوص نشستوں کے انتخابات میں ن لیگ کو15 سے زائد نشستیں ملیں گی جبکہ 5 آزاداراکین میں سے بھی زیادہ ارکان ن لیگ کو ووٹ دینگے۔
(جاری ہے)
اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ن لیگ کے قائدین شیخ آفتاب احمد ،چوہدری شیر علی خان ،ملک اعتبار خان،محمد شاویز خان،خانزادہ جہانگیر خان سمیت ن لیگ کی ضلعی و تحصیلوں کی تنظیموں کی حمایت اور تعاون حاصل ہے ۔
انھوں نے کہا کہ اگر قائدین نے اعتماد کرتے ہوئے مجھے پارٹی امیدوار نامزد کیا تو کامیاب ہو کر نہ صرف ضلع اٹک کے عوام کے مسائل کو حل کرنے اور بنیادی سہولیات کی فراہمی پر بھر پور توجہ دوں گا ۔انھوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت میاں محمد نواز شریف کی مخلصانہ قیادت میں وطن عزیز کو تعمیر وترقی کی راہ پر گامزن کر نے کیلئے بھر پور جدوجہد کر رہی ہے۔ انشاء اللہ مسلم لیگ ن کی حکومت پاکستان کو معاشی طور پر مستحکم اور عوامی فلاحی پر امن ریاست بنانے میں کامیاب ہو جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.