ساہیوال : ناقص سکیورٹی انتظامات پر ڈویژن بھر کے گیارہ اسکول سیل کر دئے گئے ، کمشنر ساہیوال عظمت محمود

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 28 جنوری 2016 11:30

ساہیوال (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2016ء) : ناقص سکیورٹی انتظامات پر ڈویژن کے گیارہ اسکولوں کو سیل کر دیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کمشنر ساہیوال عظمت محمود کا کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں کو سکیورٹی سخت اور فول پروف بنانے کی ہدایات کی گئی تھیں تاہم اس ضمن میں مزید چالیس تعلیمی اداروں کو وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :