کراچی،منظور کالونی میں گیس لیکج سے میاں بیوی جھلس کر زخمی

جمعرات 28 جنوری 2016 11:12

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 جنوری۔2016ء ) کراچی کے علاقے منظور کالونی میں گیس لیکج کے باعث میاں بیوی جھلس کر زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

ریسکیو زرائع کے مطابق منظور کالونی کے علاقے اعظم بستی میں گھر میں گیس لیکج کے دوران اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے باعث میاں بیوی اسماعیل اور مہرین زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کے لئے عباسی شہید ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :