میانوالی،دہرے قتل کے مجرم کو تختہ دار پر لٹکادیا گیا

جمعرات 28 جنوری 2016 11:11

میانوالی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 جنوری۔2016ء ) میانوالی میں دہرے قتل کے مجرم کو پھانسی دے دی گئی۔مجرم ممریز نے2005ء میں رشتے کے تنازع پر باپ اور اس کے بیٹے کو فائرنگ کرکے قتل کردیاتھا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق سینٹرل جیل میں موجود دہرے قتل کے مجرم ممریز کو صبح سویرے تختہ دار پر لٹکا دیا گیا ہے۔ جیل حکام کیمطابق مجرم ممریز نے2005ء میں رشتے کے تنازعے پر باپ فتح خان اور اسکے بیٹے امیر کو فائرنگ کرکے قتل کردیاتھا۔

متعلقہ عنوان :