وزیر داخلہ چوہدری نثار (کل ) آئی وی آر ہیلپ لائن سروس ، برانچ لیس بینکنگ اور موبائل پاسپورٹ فیس وصولی سروس کا افتتاح کرینگے
آئی وی آر سہولت کے آغاز سے درخواست گزار کسی بھی موبائل سے 9988 ڈائل کرکے اپنے پاسپورٹ کی درخواست پر پیش رفت ،فیسوں، پاسپورٹ دفاتر کے محل وقوع ، نیشنل بنک کی برانچوں کے بارے میں معلومات ، سوالو کے جوابات حاصل کر سکیں گے
بدھ 27 جنوری 2016 22:51
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 جنوری۔2016ء ) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان (کل ) جمعرات کو پاسپورٹ ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے شروع کی جانے والی انٹر ایکٹیو وائس ریسپانس (آئی وی آر) بیسڈ ہیلپ لائن سروس اور نیشنل بنک کی برانچ لیس بینکنگ اور موبائل پے منٹ کے ذریعے پاسپورٹ فیس کی وصولی سروس کا افتتاح کریں گے جس کے بعد سروس کا باقاعدہ آغاز ہوجائیگا،اس سلسلے میں تقریب کا انعقاد دوپہر 12 بجے نادرا ہیڈ کوارٹرز میں کیا جائے گا۔
انٹر ایکٹیو وائس ریسپانس (آئی وی آر) بیسڈ ہیلپ لائن کی سہولت کے آغاز سے درخواست گزار کسی بھی موبائل سے 9988 ڈائل کرکے اپنے پاسپورٹ کی درخواست پر پیش رفت، پاسپورٹ کے حصول کے لئے ضروریات، مختلف اقسام کے پاسپورٹ کے لئے فیسز، ملک بھر میں پاسپورٹ دفاتر کے محل وقوع ، نیشنل بنک کی برانچوں کے بارے میں معلومات اور دیگر عام طور پر پوچھے جانے والے سوالات کے جوابات حاصل کر سکیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
خواہش ہے سپریم کورٹ مکمل ہوجائے،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
فیض آباد دھرنا کمیشن، احسن اقبال کے بیان میں نیا انکشاف سامنے آگیا
-
بھارتی انتخابات: نوجوان کیا سوچ رہے ہیں؟
-
یو اے ای میں بارشوں سے تباہی، پاکستانی سفارت خانے نے ہیلپ لائن سینٹر قائم کردیا
-
پرویزالٰہی اور دیگر پر جعلی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی، 2مئی کو طلب
-
تحریک انصاف نے ججز کی کھلی ہراسگی کا ذمہ دار چیف جسٹس آف پاکستان کو قرار دے دیا
-
وزیراعظم شہبازشریف نے بدرشہبازوڑائچ کو اپنا میڈیا کوآرڈینیٹر مقررکردیا
-
لندن میں نواز شریف کے سکیورٹی گارڈ پر خاتون پر تھوکنے کی فرد جرم عائد
-
مذموم کوشش کے بعد پی ٹی آئی کا سعودی عرب مخالف بیان سے لاتعلقی مضحکہ خیز ہے،بیرسٹر عقیل
-
پاکستان میں ایکس کی بندش پرسوشل میڈیا پلیٹ فارم کا بیان سامنے آگیا
-
بلال یاسین روٹی کی سرکاری نرخوں پر دستیابی یقینی بنانے کیلئے میدان میں آگئے
-
دبئی میں بارشیں، 50 سے زائد پاکستانی کویت ایئر پورٹ پر پھنس گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.