چارسدہ یونیورسٹی پر حملے کے بعدکالعدم تحریک طالبان پاکستان مزید گروپس میں تقسیم
باجوڑ سے تعلق رکھنے والے طالبان گروپ کی داعش میں شمولیت سے بھی کالعدم تحریک طالبان کو دھچکالگا،فوجی آپریشنز نے کمر تورڈی ، چینی خبر رساں ادارے کی رپورٹ
بدھ 27 جنوری 2016 21:46
بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 جنوری۔2016ء) چارسدہ یونیورسٹی پر دہشتگرد حملے کے بعد کالعدم تحریک طالبان پاکستا ن مزید گروپس میں تقسیم ہوگئے ۔چینی خبررساں ادارے کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چارسدہ یونیورسٹی پر حملے کے بعد ایک کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے کمانڈر نے فوری طور پر ذمہ داری قبول کی جبکہ دوسری جانب کالعدم تحریک طالبان کے مرکزی ترجمان نے واقعہ میں کسی بھی طور پر ملوث ہونے کی تردید کردی ۔
حملے کے فوری بعد سخت گیر جنگجو عمر منصور کی یونیورسٹی پر حملہ کرنے والے 4حملہ آوروں کے ساتھ ایک ویڈیومنظر عام پر آئی جس میں اس حملے کی ذمہ داری قبول کی گئی تا ہم اس کے چند ہی گھنٹوں بعد کالعدم تحریک طالبان کے مرکزی ترجمان محمد خراسانی نے کہا کہ وہ کسی بھی طور پر اس حملے میں ملوث نہیں ہیں اور ایسا کرنے والوں کوکالعدم تحریک طالبان کی عدالت کے کٹہرے میں لایا جائے گا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
برطانیہ،دکانوں میں چوری کے واقعات 20 برس کی بلند ترین سطح پر
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.