معاشی جرائم میں ملوث سینکڑوں چینی ملزمان بیرونی ممالک سے گرفتار

بدھ 27 جنوری 2016 21:31

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 جنوری۔2016ء) چین نے معاشی جرائم میں مطوب 857ملزمان کو بیرون ممالک سے گرفتار کر لیا ۔وزارت عوامی تحفظ کی جانب سے بدھ کو جاری کئے گئے بیان میں کہا گیا کہ مفرور ملزمان کو 66ممالک اور خطوں سے ایک مہم کے دوران گرفتار کیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

بیان میں کہا گیا ہے کہ گرفتار ملزمان کو انصاف کے کٹہرے پر لایا جائے گا ۔

متعلقہ عنوان :