پیپلز پارٹی کراچی کے رہنماؤں کا نومنتخب چیئرمین غلام رضا جتوئی کی والدہ ،ڈائریکٹر لیبر سندھ غلام مصطفی سہاگ کے والد کے انتقال پر دکھ کااظہار

بدھ 27 جنوری 2016 21:15

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 جنوری۔2016ء) پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر سید نجمی عالم جنرل سیکریٹری ندیم بھٹو، سیکریٹری اطلاعات لطیف مغل اور ڈپٹی جنرل سیکریٹری منظور عباس نے گلشن حدید سے یونین کونسل کے نومنتخب چیئرمین غلام رضا جتوئی کی والدہ اور ڈائریکٹر لیبر سندھ غلام مصطفی سہاگ کے والد کے انتقال پر اپنے گہرے رنج وغم اور دکھ کااظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اﷲ تعالیٰ مرحومین کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔

متعلقہ عنوان :