سزایافتہ تیراک کرن خان سیف گیمز کیلئے سکواڈ کا حصہ بن گئیں
بدھ 27 جنوری 2016 20:57
لاہور (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار27جنوری- 2016ء) پاکستان میں کھیلوں کی تنظیمیں پی سی بی کے نقش قدم پر چل پڑیں ، جنوبی ایشیائی کھیلوں میں شرکت کےلئے سزایافتہ خاتون تیراک کرن خان کو سکواڈ میں منتخب کر لیا گیا ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پاکستان میں سوئمنگ کا کھیل بھی کرکٹ کے نقش قدم پرچل پڑا ہے جہاں سپاٹ فکسنگ میں جیل کی سلاخوں کے پیچھے رہنے والے فاسٹ باولر محمد عامر کے بعد سزایافتہ تیراک کرن خان کو بھی معافی مل گئی ہے ۔
27 سالہ تیراک کرن خان اور ان کی چھوٹی بہن بسمہ خان کو سیف گیمز میں شرکت کیلئے منتخب کیا گیا ہے ۔ یاد رہے کہ کرن خان گلاسگو کامن ویلتھ 2014ء میں بھائی سمیت چوری کرتی پکڑی گئی تھیں جس کے باعث انہیں پولیس حراست میں رہنا پڑا تھا جبکہ دونوں بہن بھائیوں پر 1 سال کی پابندی بھی عائد کی گئی تھی ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
-
سابق کرکٹرز کی پاکستان کی جانب سے عماد وسیم کو بینچ پر بٹھانے کے فیصلے پر تنقید
-
نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹی ٹونٹی کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.