پشاوریونیورسٹی خواتین کھیلوں کے مقابلے جناح کالج پشاور نے جیت لی ،شیماخان بہترین اتھلیٹ قراردیدی گئی
بدھ 27 جنوری 2016 20:09
پشاور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 جنوری۔2016ء ) گرلزانٹر کالجز کھیلوں کے مقابلے جناح جناح کالج پشاور نے جیت لئے ،پوسٹ گریجویٹ ڈیپارٹمنٹ پشاور نے دوسری جبکہ ڈگری کالج برائے خواتین نحقی نے تیسری پوزیشن حاصل کی،جناح کالج پشاورکی شیما خان کو بترین خاتون اتھلیٹ قراردیدی گئی ۔اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی صوبائی وزیر ایکسائز وٹیکسیشن میاں جمشید الدین کاکا خیل نے نمایاں پوزیشن لینے والی طالبات میں ٹرافیاں تقسیم کئے۔
وائس چانسلر پشاور پروفیسر ڈاکٹر رسول جان ، ڈائریکٹرسپورٹس پشاور یونیورسٹی بحرکرم ، پرنسپل جناح کالج پشاور موجود تھیں۔ پشاور یونیورسٹی کے زیر اہتمام خوتین کی انٹر کالجز سالانہ گیمز کی اختتامی تقریب گزشتہ روز جناح کالج پشاور میں منعقد ہوئی جس میں جناح کالج پشاور نے ٹیبل ٹینس ، بیڈمنٹن ، ہینڈ بال ، ایتھلیٹکس ، کرکٹ ،والی بال میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے 85 پوائنٹس کے ساتھ میجر ٹرافی حاصل کی جبکہ پوسٹ گریجویٹ ڈیپارٹمنٹ پشاور یونیورسٹی نے 55 پوائنٹس کے ساتھ دوسری اور گرلز کالج نحقی نے 25 پوائنٹس کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.