بلغاریہ پاکستانی مصنوعات کے لیے ایک غیر روایتی مارکیٹ ہے، اس تک بھرپو ررسائی کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھانے چاہئیں:صدرلاہور ایوان صنعت وتجارت
میاں محمد ندیم بدھ 27 جنوری 2016 19:30
لاہور(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27 جنوری۔2016ء) لاہور چیمبر کے سینئر نائب صدر الماس حیدر اور نائب صدر ناصر سعید نے کہا کہ بلغاریہ پاکستانی مصنوعات کے لیے ایک غیر روایتی مارکیٹ ہے، اس تک بھرپو ررسائی کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھانے چاہئیں ، بلغاریہ میں پاکستانی سفارتخانے کو چاہیے کہ دونوں ممالک کے نجی شعبے کو نزیک لانے کے لیے اقدامات اٹھائے ۔
انہوں نے ان خیالات کا اظہار بلغاریہ کے لیے پاکستانی سفیر بابر ہاشمی سے لاہور چیمبر میں ملاقات کے موقع پر کیا۔ لاہور چیمبر کے سینئر نائب صدر الماس حیدر نے کہا کہ بلغاریہ کی مارکیٹ میں خاطر خواہ جگہ بنانے کے لیے باہمی مشاورت سے ٹھوس حکمت عملی وضع کرنا ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ بلغاریہ ا±ن چند ممالک میں سے ہے جن سے ہمیں رابطے مستحکم کرنے کی ضرورت ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.