لیونل میسی کے افغان پرستار بچے نے شاپر سے ٹی شرٹ بنالی، سوشل میڈیا پر دھوم
بدھ 27 جنوری 2016 19:09
کابل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 جنوری۔2016ء) ارجنٹائنی فٹبال سٹار لیونل میسی کی شرٹ نمبر کی شاپر سے بنی ٹی شرٹ پہنے ایک افغان بچے کی تصویروں نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق افغانستا ن کے جنوب مشرقی صوبے غزنی کے ضلع جگہوری کے ایک دیہاتی علاقے سے ایک عراقی کرد بچے مرتضیٰ احمدی کی تصویریں سامنے آئی ہیں جس کی عمر صرف پانچ سال ہے۔
ننھے پرستار کی تصویروں نے سوشل میڈیا پر خوب پذیرائی حاصل کی اور لوگوں نے اسے میسی کا سب سے بڑا مداح قرار دیا۔ سوشل میڈیا پر تصویریں آنے کے بعد افغان نڑاد آسٹریلوی شہری عظیم احمدی نے بتایا کہ مرتضیٰ احمدی اس کا بھتیجا ہے اور اس کی شاپر کی ٹی شرٹ کی تصویریں اس کے سب سے چھوٹے بھائی ہمایوں نے اپنے فیس بک پیج پر لگائی تھیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.