آرمی چیف کی طرف سے اپنی مدت ملازمت میں توسیع نہ لینے کا بیان قابل تعریف ہے صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر
بدھ 27 جنوری 2016 18:42
حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 جنوری۔2016ء) جمعیت علماء پاکستان (نورانی) و ملی یکجہتی کونسل کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابو الخیر محمد زبیر نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی طرف سے اپنی مدت ملازمت میں توسیع نہ لینے کا بیان قابل تعریف ہے اس سے قوم میں ان کی محبت اور مقبولیت اور بڑھ گئی ہے لیکن ساتھ ساتھ قوم میں ایک تشویش اور اضطراب بھی پیدا ہو گیا ہے کہ دھشت گردی اور کرپشن کے خلاف جس اہم کام کاجنرل راحیل شریف نے آغاز کیا تھاوہ پائیہ تکمیل تک کیسے پہنچے گا؟کیونکہ حکومتوں میں شامل ملک کو لوٹنے اور تباہ کرنے والے افراد جو ان کی موجود گی میں اس آپریشن کے اندرطرح طرح کی رکاوٹیں ڈال رہے ہیں وہ ان کے جانے کے بعد ان کے اس مشن کو کبھی بھی پائیہ تکمیل تک نہیں پہنچنے دیں گے یہی وجہ ہے کہ ایسے عناصران کے اس بیان پر بڑی خوشی اور مسرت کا اظہار کررہے ہیں اور ان کو اپنے اس فیصلہ پر نظر ثانی کی اپیل کرنے کی بجائے اپنی قلبی مسرت کو ان الفاظ میں بیان کررہے ہیں کہ حکومت جنرل راحیل شریف کو توسیع پر مجبور نہیں کریگی ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.