پی سی بی نے ماسٹر چمپئن لیگ کھیلنے کیلئے کرکٹر عمران فرحت کو این او سی جاری کرد یا

بدھ 27 جنوری 2016 18:38

پی سی بی نے ماسٹر چمپئن لیگ کھیلنے کیلئے کرکٹر عمران فرحت کو این او ..

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 جنوری۔2016ء ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ماسٹر چمپئن لیگ کھیلنے کیلئے کرکٹر عمران فرحت کو این او سی جاری کرد یا ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹر عمران فرحت نے ماسٹر چمپئن لیگ کھیلنے کے لئے انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائر منٹ کا اعلان 2ہفتے قبل کیا تھا اور اس حوالے سے انہوں نے پی سی بی کا باقاعدہ طور پرآگاہ کردیا ۔جس کے بعد پی سی بی نے عمران فرحت کو ماسٹر چمپئن لیگ کھیلنے کیلئے این او سی جاری کرد یا ۔