Live Updates

عمران خان اسلا م آباد سے لاہور پہنچ گئے

بدھ 27 جنوری 2016 18:36

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 جنوری۔2016ء ) پاکستا ن تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان اسلا م آباد سے لاہور پہنچ گئے۔ گزشتہ روز عمران خان پی آئی اے کی پرواز پی کے 653کے ذریعے اسلام آباد سے لاہور پہنچے ، نعیم الحق بھی ان کے ہمراہ تھے ۔

(جاری ہے)

عمران خان کو سخت سکیورٹی میں ان کی رہائشگاہ پر لے جایا گیا ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :