فیصل آباد میں سوا ئن فلوکا دوسرا مریض سا منے آگیا

بدھ 27 جنوری 2016 17:43

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 جنوری۔2016ء) فیصل آباد میں سوا ئن فلوکا دوسرا مریض سا منے آگیا تفصیلات کے مطا بق 62سا لہ محمد حسین کو گزشتہ روز الا ئیڈ ہسپتال لا یاگیا یہا ں اسے ائسو لیشن وارڈ میں شفٹ کر کے خون کے نمو نے لیکر مختلف ٹیسٹو ں کے لیے بھجوا کر ہنگا می بنیا دو ں پر علاج شروع کر دیا گیا واضع رہے کہ گز شتہ روز سوا ئن فلو کا متا ثرہ 40سا لہ احسان رپو ٹس آنے سے پہلے ہی دم توڑ چکا ہے دوسرا مریض دا خل ہو نے بعد ضلعی انتظا میہ میں کھل بلی مچ گئی ۔

متعلقہ عنوان :