چین کی ماہی گیر کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں پانچ افراد ڈوب کر لاپتہ

بدھ 27 جنوری 2016 17:25

سیول (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 جنوری۔2016ء) جنوبی کوریا کے جنوب مشرقی ساحل پر ماہی گیر کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں پانچ افراد لاپتہ ہو گئے ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کے کوسٹ گارڈ حکام کا کہنا ہے کہ شینان کاؤنٹی کے جزیرہ گاجیو میں ماہی گیر کشتی انجن میں خرابی کے باعث ڈوب گئی ۔ حادثے کے نتیجے میں پانچ افراد ڈوب گئے جبکہ عملہ کے چار افراد کو زندہ بچا لیا گیا ۔ لاپتہ ہونے والے پانچ افراد کی تلاش جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :