پہاڑی علاقوں میں برف باری کاباعث سردی کی شدت بڑھ گئی ‘ سکردو میں درجہ حرارت منفی 11ریکارڈ کیا گیا
بدھ 27 جنوری 2016 13:59
مظفر آباد /گلگت /کوئٹہ/پشاور /لاہور /اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 جنوری۔2016ء)آزاد کشمیر ‘ گلگت بلتستان اوربلوچستان سمیت پہاڑی علاقوں میں برف باری کاباعث سردی کی شدت بڑھ گئی ‘ سکردو میں درجہ حرارت منفی 11ریکارڈ کیا گیا ‘ برفباری کے بعد ملک بھرسے سیاحوں نے ایک مرتبہ پھرمری کالام، مالم جبہ اور میاندم کا رخ کرلیا ‘بالائی علاقوں میں راستے بدستور بند ہیں جس کے باعث خوراک کی قلت پیدا ہوگئی ‘ پنجاب کے زیادہ تر شہروں میں دھند کا راج رہا تاہم وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور جڑواں شہر راولپنڈی میں کئی روز بعد دھوپ نکل آئی ‘ شہریوں کے چہرے کھل اٹھے جبکہ محکمہ موسمیات نے جمعرات اور جمعہ کو اسلام آباد،خیبرپختونخواہ، فاٹا، شمالی بلوچستان، بالائی پنجاب، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کی ہے ۔
(جاری ہے)
مزید موسم کی خبریں
-
لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا
-
ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
-
محکمہ موسمیات خیبرپختونخوا کی آئندہ ہفتے بارشوں اور برفباری کی پیشن گوئی
-
کراچی میں سردی کی لہر برقرار، درجہ حرارت 10ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
-
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار
-
محکمہ موسمیات کی آئندہ ہفتہ شہر لاہور میں بارش کی پیش گوئی
-
25 فروری کو آنے والے سسٹم کے زیراثرکراچی میں بھی بارش کا امکان
-
ملک کے بالائی، وسطی علاقوں میں 17 سے 21 فروری تک بارشوں کی پیشگوئی
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں موسلادھار بارش سے سردی میں اضافہ
-
31جنوری سے 4فروری تک بارش اورپہاڑوں پر برف باری پیشگوئی
-
ہفتہ کے روز سے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی توقع
-
کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست، ایئرکوالٹی انڈیکس 241ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.