چینی مچھیروں کی کشتی الٹ گئی

بدھ 27 جنوری 2016 13:40

سیول(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 جنوری۔2016ء)چینی مچھیروں کی ایک کشتی جنوبی کوریا کے ایک جزیرہ کے قریب الٹ گئی ، کشتی میں 10افراد سوار تھے ،چار افراد کو بچا لیا گیا ہے جبکہ دیگر 6افراد کی قسمت کے بارے میں ابھی کوئی اطلاع نہیں ۔