سرا لیون ‘ ایبولا متاثرہ افراد کی تلاش کے دور ان دکانیں بند کر نے کے احکامات کر دیئے گئے
بدھ 27 جنوری 2016 13:18
فری ٹاؤن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 جنوری۔2016ء)سیرالیون میں دکانیں بند کر نے کے احکامات کے بعد پولیس اور دوکان دار مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں 3افراد شدید زخمی ہوگئے۔
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق سیرالیون میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان اس وقت جھڑپوں کا سلسلہ شروع ہوا جب پولیس نے ایبولا سے متاثرہ افراد کی تلاش کے دوران ایک بازار کو بند کرنے کا حکم دیا۔
دکانداروں کی جانب سے حکومتی احکامات کو ماننے سے انکار کرنے پر جھڑپوں کا سلسلہ شروع ہوگیا اور پولیس کی جانب سے مظاہرین پر آنسو گیس کے شیل فائر کئے گئے۔ مظاہرین نے اشتعال انگیز کارروایئوں کے دوران ایک پولیس چوکی کو نذرآتش کر دیا ‘ پولیس نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 3 افراد شدید زخمی ہوگئے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر تصور اسلم بھٹہ کی لکھی گئی کتاب ”زبان یار من ترکی“ کی تقریب رُونمائی
-
برطانیہ کا اسرائیل کو اسلحہ برآمد کرنے کا نظام امریکا جیسا نہیں ، ڈیوڈ کیمرون
-
عازمین حج میں 40 ملین آب زم زم کی بوتلیں تقسیم کی جائیں گی، الزمازمہ کمپنی
-
وطن واپس آکر بہت خوش ہوں، شہزادہ ہیری
-
بھارت کو پاکستان کی عزت کرنی چاہیے، منی شنکر ائیر
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کی سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا
-
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں،امریکا
-
سعودی عرب میں یکم جون سے موسم گرما کا آغاز ہوگا
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.