ملک کی سلامتی کے ساتھ سمجھوتا نہیں کیا جا سکتا ، راجناتھ سنگھ
بدھ 27 جنوری 2016 12:54
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 جنوری۔2016ء) بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان سمیت اپنے تمام پڑوسی ملکوں کے ساتھ دوستانہ تعلقات کا متمنی ہے لیکن دوستانہ تعلقات قائم کرنے کی آڑ میں ملک کی سکیورٹی کے ساتھ کوئی بھی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا ۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا کہ کوئی ملک بھارت کی امن اور بہتر تعبیر نہیں کر سکتا ہے جبکہ ہندوستان سرحد پار سے چلائی جا رہی ہر قسم کی انتہا پسندی کو پوری قوت سے منہ توڑ جواب دے گا ۔
راجناتھ سنگھ نے کہا کہ ملک کی سیکورٹی فورسز کسی بھی حملے کا بھرپور جواب دینے کے لئے تیار ہے ۔ انہوں نے کہا کہ بھارت پڑوس میں جاری انتہا پسندی کی سرگرمیاں مسلسل تشویشناک ہں اور ان ہی جاری سرگرمیوں کے نتیجے میں بار بار ہندوستان کو حملوں کا سامنا کرنا پڑ رہ اہے جس کی تازہ مثال اس ماہ کا پٹھانکوٹ فدائیں حملہ ہے ۔انہوں نے کہا کہ ہندوستان کی پالیسی امن کی ہے اور امن کے تحت ہی وہ اپنے سبھی ہمسایہ ملکوں کے ساتھ دوستانہ تعلقات کے حق میں ہے جس کے لئے سنجیدگی سے کوششیں کی جا رہی ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.