ڈاکٹر عاصم کیلئے قائم میڈیکل بورڈ کے سربراہ اچانک بیرون ملک چلے گئے
بدھ 27 جنوری 2016 11:06
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 جنوری۔2016ء ) سابق مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کے میڈیکل بورڈ کے سربراہ ڈاکٹر سید ہارون احمد اچانک ملک سے باہر چلے گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈاکٹر عاصم کو 28 جنوری کو احتساب عدالت میں پیش ہونا جہا ں ان کی میڈیکل رپورٹ جمع کرانا ضروری ہے۔
(جاری ہے)
سابق مشیر پیڑولیم داکٹر عاصم حسین 20 جنوری سے کراچی کے جناح ہسپتال میں زیر علاج ہیں،ڈاکٹر عاصم کے میڈیکل بورڈ کے سربراہ ڈاکٹر ہارون احمد کی رپورٹ پر عدالت نے ڈاکٹر عاصم کو ہسپتال میں داخل کرنے کے احکامات دیئے تھے۔
اب ڈاکٹر عاصم کو 28 جنوری کو احتساب عدالت میں پیش ہونا ہے،جہاں ان کی عدالت میں میڈیکل رپورٹ جمع کرانا ضروری ہے۔ذرائع کے مطابق ماہر نفسیات ڈاکٹر ہارون کی عدم موجودگی میں میڈیکل رپورٹ نہیں بن سکتی،ڈاکٹر عاصم کونفسیاتی مسائل کا سامنا ہے،جس کے لئے ان کی سائیکو تھراپی کی جارہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.