راولپنڈی، پولیس کاسرچ آپریشن،100 گھروں کی تلاشی ،250افرادکے کوائف جمع کیے

منگل 26 جنوری 2016 22:41

راولپنڈی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 جنوری۔2016ء) سٹی پولیس آفیسر راولپنڈی اسرار احمد خان عباسی کی خصوصی ہدایات پرایس پی پوٹھوہار ڈویژن کی زیر نگرانی راولپنڈی پولیس کا تھانہ ایئر پورٹ کے علاقہ ڈھوک حافظ و گردونواح میں سرچ آپریشن۔

(جاری ہے)

دوران سرچ آپریشن100گھروں کی سرچنگ کی گئی اور250افراد کو چیک کرکے کوائف اکھٹے کیے گئے

متعلقہ عنوان :