وکلاء برادری ماڈل ٹاؤن کے مظلوموں کو انصاف دلوائے ،ریاستی طاقت کے نشے میں مست حکمران انسانی حقوق پامال کر رہے ہیں
عوامی تحریک کے سنیئر رہنماڈاکٹر حسن محی الدین کاوکلاء رہنماؤں سے خطاب
منگل 26 جنوری 2016 22:36
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 جنوری۔2016ء)پاکستان عوامی تحریک کے سنیئر مرکزی رہنماء و منہاج القرآن کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین نے مرکزی سیکرٹریٹ میں وکلاء رہنماؤں کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ریاستی طاقت کے نشے میں بد مست حکمران انسانی حقوق پامال کر رہے ہیں ،عدالتوں پر حملے کرنے والے حکمران ظلم کے نظام کو پروان چڑھا رہے ہیں ، اسلام آباد میڈیاسیل کے مطابق انہوں نے کہا کہ فوری انصاف کی فراہمی، قانون کی حکمرانی اور انسانی حقوق کے تحفظ کیلئے وکلاء غریب عوام کی امید ہیں ،اجلاس میں انوار اختر ایڈووکیٹ ،نعیم الدین چوہدری ایڈووکیٹ ،محمد ناصر ایڈووکیٹ ،ایم ایچ شاہین ایڈووکیٹ ،سردار غضنفر ایڈووکیٹ ،اشتیاق چودہری ایڈووکیٹ ،ملک یاسر ایڈووکیٹ و دیگر بھی موجود تھے انہوں نے کہاکہ آمرانہ طرز حکومت اور جمہوریت کی بحالی کیلئے وکلاء برادری کا عملی کردار پاکستان کی جمہوری تاریخ کا سنہرا باب ہے ۔
(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.