سراج الحق کا جامعہ اشرف المدارس کا دور ہ ، حکیم محمد مظہر حسین سے ملاقا ت
مارچ میں سود اور کرپشن کے خلاف تحریک چلائیں گے علماء کرام ہماری تحریک کا ساتھ دیں ‘سرا ج الحق
منگل 26 جنوری 2016 22:12
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 جنوری۔2016ء) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سینیٹر سراج الحق نے جامعہ اشرف المدارس کا دورہ کیا، ریئس الجامعہ مولانا حکیم مظہر حسین سے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا۔مولانا حکیم مظہر حسین نے جامعہ آمد پر سراج الحق کا خیر مقدم کیا۔اس موقع پر سراج الحق نے کہا کہ پاکستان کا آئین اسلامی ہے ۔
جبکہ قراردادا پاکستان بھی ہمارے آئین کا حصہ ہے مگر المیہ یہ ہے کہ آئین کی اسلامی دفعات کے مطابق شریعت کے نفاذ کی سنجیدہ کوشش نہیں کی گئی۔انہوں نے کہا کہ دہشت گرد کا کوئی مذہب نہیں ہوتا ،دہشت گردی کہیں بھی ہوہم اس کی مذمت کرتے ہیں آج ہر داڑھی والے کو دہشت قرار دیا جارہا ہے۔ حکمرانوں کے عاقبت نااندیشانہ اقدامات کی وجہ سے پور املک بحران کا شکا رہے اگر حکمران نیک ہوجائیں اور عوامی احساسات وجذبات کی ترجمانی کریں تو معاشرہ بھی درست ہوسکتا ہے اور ملک بھی بحران سے نکل سکتا ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.