امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کا صاحبزادہ یعقو ب خان کے انتقال پر اظہار افسوس
منگل 26 جنوری 2016 22:11
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 جنوری۔2016ء) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے سابق وزیر خارجہ صاحبزادہ یعقوب علی خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیاہے ۔
(جاری ہے)
انہوں نے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت اوران کے پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔ سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے بھی سابق وزیرخارجہ صاحبزادہ یعقوب خان کے انتقال پر دکھ اور صدمہ کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ مرحوم محب وطن ، ذہین اور سفارتکاری کی بڑی مہارت رکھتے تھے ۔ ایک صاف ستھرا ، مہذب انسان دنیا سے رخصت ہوگیاہے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.