چین کے اعلیٰ سطحی وفد کی وزیر مملکت برائے آئی ٹی انوشہ رحمٰن سے ملاقات
پاکستان اور چائینہ کے مابین آئی ٹی کے شعبہ میں تعاون کو فروغ دینے سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
منگل 26 جنوری 2016 21:16
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 جنوری۔2016ء) چین کے ایک اعلی سطحی وفد نے چیئرمین چائینہ انوسٹمنٹ پروموشن سینٹر مسٹر" ین لی جن" کی قیادت میں وزیر مملکت برائے آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام مسز انوشہ رحمان سے ملاقات کی اور پاکستان اور چائینہ کے مابین آئی ٹی کے شعبہ میں تعاون کو فروغ دینے، پاکستان میں آئی ٹی پارکس کے قیام، الیکٹرانک ترسیلات زر اور آئی سی ٹی سے متعلقہ دیگر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
ممبر ٹیلی کام مدثر حسین اور ایم -ڈی ـ"پی ایس ای بی" عاصم شہریار بھی اس موقع پر موجود تھے۔ چائینہ پاکستان اقتصادی راھداری کے منصوبہ کی اہمیت کو پیش نظر رکھتے ہوئے دونون فریقین نے روابط کے فروغ کیلئے ای- کاریڈور کے قیام سمیت انفارمیشن کمیونیکیشن ٹیکنالوجی سے متعلقہ کئی اہم منصوبوں کے آغاز پر اتفاق کیا جو اس اقتصادی راھداری میں معاون ثابت ہونگے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.