علم دشمنوں کو کسی قیمت پرمعصوم بچوں کی زندگیوں سے کھیلنے نہیں دیں گے،سردارمہتاب
باچا خان یونیورسٹی پر دہشت گرد حملہ کے تناظر میں خیبرپختونخوا کی تمام یونیورسٹیز کی سیکورٹی اورامن وامان کے حوالے سے انتہائی اہم اجلاس
منگل 26 جنوری 2016 19:58
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 جنوری۔2016ء) گورنرخیبرپختونخواسردارمہتاب احمدخان نے کہاہے کہ علم دشمنوں کو کسی قیمت پرمعصوم بچوں کی زندگیوں سے کھیلنے نہیں دیں گے۔انہوں نے ہدایت کی کہ صوبہ کی تمام یونیورسٹیز میں مقررہ حفاظتی انتظامات کاجائزہ لیاجائے ۔ مطلوبہ انتظامات نہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائیگی۔
انہوں نے وائس چانسلرز کو ہدایت کی کہ دہشت گردی کی روک تھام کیلئے تعلیمی اداروں کی سیکورٹی کومزید بہتربنانے کیلئے موثراقدامات کویقینی بنایاجائے۔وہ منگل کے روز گورنرہاؤس پشاور میں باچا خان یونیورسٹی پر دہشت گرد حملہ کے تناظر میں صوبہ خیبرپختونخوا کی تمام یونیورسٹیز کی سیکورٹی اورامن وامان کے حوالے سے انتہائی اہم اجلاس کی صدارت کررہے تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
علامہ محمد اقبالؒ کے یوم وفات کے موقع پر خصوصی تقریب
-
نفرت اور جھوٹ کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے، وزیر اطلاعات سندھ
-
لاہور : قومی اسمبلی کی 1 اور پنجاب اسمبلی کی 4 نشستوں پر ضمنی انتحابات کل ہونگے
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے پولٹری فارمرز اورٹریڈرزکے خلاف کریک ڈائون کا حکم دے دیا
-
جیکب آباد جمس ہسپتال انتظامیہ نے یرقان کے مریض کے علاج کرنے کے بجائے ہسپتال سے نکال دیا
-
ٹیچنگ ہسپتالوں میں کرپشن پر زیرو ٹالرنس ہوگی، نظام صحت کی بہتری کیلئے اصلاحات لا رہے ہیں،صوبائی وزیر صحت
-
کراچی کی طالبہ کا رحیم یار خان میں زبردستی نکاح کرائے جانے کا انکشاف
-
پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی، شوہرکو تین ماہ قید کا حکم
-
وزیراعظم کی قیادت میں معیشت درست سمت گامزن ہے،رانا مشہوداحمد
-
پاکستان نے بلیسٹک میزائلوں سے متعلق امریکی پابندی مسترد کردی
-
تمام سیاسی جماعتوں کے درمیان ہم آہنگی چاہتا ہوں،گورنر سندھ
-
بین الاضلائی ڈکیت گینگ گرفتار ، بھاری مقدار میں اسلحہ اور نقدی برآمد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.