کراچی ،بلد ٹاؤن میں مسلح ملزمان کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ،دوسر ا زخمی

منگل 26 جنوری 2016 19:53

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 جنوری۔2016ء) کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نامعلوم مسلح افراد کی بلدیہ ٹاؤن کے علاقے میں فائرنگ سے ایک شخص جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا ہے ۔ملزمان فائرنگ کرکے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔واقعے کے بعد پولیس اور ریسکیو رضا کار بھی جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور جاں بحق شخص کی لاش اور زخمی کو اسپتال منتقل کردیا ۔زخمی شخص کو طبی امداد دی جارہی ہے ۔پولیس فائرنگ کے واقعہ کی تحقیقات کررہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :