وفاقی وزیر فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ کی ہدایت پر کینو کی معیاری درآمدات کے فروغ کیلئے ترشاوہ پھلوں کے باغبانوں میں معیاری پیداوارکے حصول کے مقابلہ کے انعقاد کا فیصلہ
منگل 26 جنوری 2016 18:41
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 جنوری۔2016ء )وفاقی وزیر برائے فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ سکندر حیات بوسن کی ہدایت پر کینو کی معیاری درآمدات کے فروغ کے لیے ترشاوہ پھلوں کے باغبانوں میں معیاری پیداوارکے حصول کا مقابلہ منعقد کیا جارہا ہے ۔اس مقابلہ کے انعقاد کے لیے سکندر حیات بوسن نے ڈپٹی فوڈ سیکرٹری کمشنز۔
(جاری ہے)
1کی قیادت میں ایک کمیٹی تشکیل دی ہے جو ترشاوہ پھلوں کے باغات کا معائنہ کر کے پہلے ، دوسرے اور تیسرے نمبر پر آنے والے خوش نصیب باغبانوں کا فیصلہ کرے گی ۔
اس مقابلہ میں حصہ لینے والے خواہش مند باغبان سادہ کاغذوں پر تحریر شدہ درخواستیں اپنے کمپیوٹر ائزڈ شناختی کارڈ کی تصدیق شدہ کاپی کے ہمراہ2فروری 2016ء تک ڈائریکٹر سٹرس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ سرگودہا کے دفتر میں جمع کروائیں۔اس مقابلہ کے انعقاد سے باغبانوں میں ترشاوہ پھلوں کی معیاری اورفی ایکڑ زیادہ پیداوار کے حصول میں معاون ثابت ہو گا اور ان کی برآمدات کو فروغ حاصل ہو گا۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ کمیٹی روم میں اجلاس کا انعقاد
-
جھگڑے میں گاڑی بھگانے کے دوران پولیس اہلکارکو گاڑی ٹکر لگنے کے مقدمہ میں گرفتارخاتون کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ جیل بھیجنے کا حکم
-
فیصل آباد، سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلورملزکے لائسنس منسوخ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل
-
نیپرا نے کے الیکٹرک کے 7 سالہ سرمایہ کاری کے روڈ میپ پر فیصلہ دے دیا
-
چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کے 337 ویں اجلاس کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
چیف جسٹس کوکراچی کے لذیذ کھانوں اورکچوریوں کی یاد آ گئی
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین فروخت کرکے الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
قومی شاہراہ پر منی ٹرک اور مسافر وین میں تصادم ،دوخواتین سمیت چھ افراد زخمی
-
نئے تعینات ایم ایس حضرات کو ہسپتالوں میں پیشنٹ کیئر مینجمنٹ کو بہتر بنانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا
-
فتنہ پارٹی حسب روایت بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق پروپیگنڈہ کر رہی ہے ‘ عظمیٰ بخاری
-
بزنس ایڈوائزری کمیٹی اہم فورم ہے سب کو ساتھ لے کر چلیں گے، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.