جعلی شر اب کی فیکٹری پر چھا پہ شرا ب اور سا ما ن برآمد ایک گرفتا ر

منشیا ت کے خا تمہ تک چین سے نہیں بیٹھیں گے ، گیا ن چند اسرا نی

منگل 26 جنوری 2016 18:23

کرا چی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 جنوری۔2016ء )صو با ئی وزیر ایکسا ئز، ٹیکسیشن اینڈ نا ر کو ٹکس کنٹرو ل گیا ن چند اسرا نی کی خصو صی ہدا یت پر منشیا ت کے خلا ف جا ر ی مہم میں ڈائریکٹر ایکسا ئز عا مر جمیل نے ایک اسپیشل ٹیم تشکیل دی جس کی سر بر اہ ڈپٹی ڈائریکٹر نا صر آفندی کر رہے تھے ۔

(جاری ہے)

اس ٹیم نے ایک خفیہ اطلا ع پر ڈسٹرکٹ ملیر کے علا قے قا ئد آبا د میں مر وت کا لو نی میں جعلی شراب بنا نے والی فیکٹری پر چھا پہ ما را جہا ں بڑی تعدا د میں جعلی بو تلیں اور اسٹیکرز ،تین ہزا ر لیٹر جعلی شر اب ،شرا ب کی تیار ی کے مکمل آلا ت مو جو د تھے ۔

چھا پہ کے دورا ن اس فیکٹری میں مو جو د ایک شخص کو گرفتا ر کر لیا گیا جو کہ جعلی شرا ب کے کا رو با ر کا سر غنہ ہے اور اس شخص کے خلا ف منشیا ت ایکٹ کے تحت مقدمہ در ج کر دیا گیا ہے ۔صو با ئی وزیر نے ایکسا ئز ٹیم کی اس کا روائی کو سراہتے ہو ئے کہا کہ سندھ میں منشیات کے خا تمہ تک چین سے نہیں بیٹھیں گے ۔