چھوٹے تاجروں سمیت تمام بزنس مین ٹیکس نیٹ میں آئیں ،ایس ایم منیر
ملکی برآمدات بڑھانے کیلئے ایف بی آر275تا300ارب روپے کے ریفنڈز فوری ادا کر ے ،چیف ایگزیکٹو ٹڈاپ کاجے پی ایس کے عشائیہ سے خطاب
منگل 26 جنوری 2016 17:38
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 جنوری۔2016ء) یونائٹیڈ بزنس گروپ کے سرپرست اعلیٰ،ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی پاکستان(ٹی ڈی اے پی) کے چیف ایگزیکٹو ایس ایم منیرنے کہا ہے کہ اگرصنعتی پیداواری لاگت کم کردی جائے اور ایکسپورٹرز کے ایف بی آر پرواجب الادا 275تا300ارب روپے کے ریفنڈز فوری ادا کردیئے جائیں تودنیا بھر میں ایکسپورٹس گرنے کے باوجود ملکی ایکسپورٹرز اپنے اپنے شعبوں میں ایکسپورٹ بڑھانے کی کوششیں تیز کرسکتے ہیں۔
انہوں نے یہ بات گزشتہ شب جمعیت پنجابی سوداگران دہلی کی جانب سے دیئے گئے عشائیہ میں بزنس کمیونٹی سے خطاب کے دوران کہی۔اس موقع پر یو بی جی کے ترجمان گلزار فیروز،جمعیت پنجابی سوداگران دہلی (جے پی ایس )کے صدر محمدعرفان اصلی پری ،جنرل سیکریٹری سلیم فاروقی، یونائٹیڈ بزنس گروپ کے سیکریٹری جنرل زبیرایف طفیل ،ایف پی سی سی آئی کے سی سینئرنائب صدر خالد تواب ، سینیٹر عبدالحسیب خان،شاہین الیاس سروانہ،عرفان سروانہ،عبدالسمیع خان اور دیگر بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
-
اٹک کے نواحی علاقہ میں پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کو قتل کر وادیا
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.