بونیر میں ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار کو مزید تیز کیاجائے ،حاجی حبیب الرحمن
منگل 26 جنوری 2016 17:37
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 جنوری۔2016ء)خیبرپختونخوا کے وزیر اوقاف ،حج اورمذہبی امور حاجی حبیب الرحمن نے بونیر میں تمام ورکس ڈیپارٹمنٹ کے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ ضلع بھرمیں مفادعامہ کے تمام ترقیاتی منصوبوں کو بروقت مکمل کیاجائے ۔یہ ہدایت انہوں نے بونیرمیں تمام ورکس ڈیپارٹمنس کے سربراہان کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے دیں۔
جس میں ضلع کے ٹی ایم ایز، ایگزیکٹیوں انجینئر بپلک ہیلتھ ،انجینئر ، ایگزیکٹیو انجینئر سی اینڈ ڈبلیوں ،ایس ڈی او ایریگیشن اوردیگر متعلقہ محکمہ جات کے حکام نے شرکت کی۔ صوبائی وزیر نے اجلاس کے دوران تمام محکمہ جات کے سربراہان کوہدایت کی کہ ضلع میں تمام ترقیاتی کاموں کی رفتار کو مزید تیز کیا جائے تاکہ عوام کو ترقیاتی منصوبوں کے ثمرات جلداز جلد میسر آسکیں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
سرکاری اداروں کے بجلی بلوں میں اوورچارجنگ کے پری آڈٹ کا فیصلہ
-
وزیرصنعت و تجارت شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس ،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024کی منظوری
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا آپریشن تھیٹرز پر جاری پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے پی آئی سی کا دورہ
-
انٹرنیٹ بندش کا اتنا نقصان نہیں ہوتا مگر واویلا مچا دیا جاتا ہے‘ وزیرمملکت شیزا فاطمہ خواجہ
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے نیشنل سنٹر فار ہیلتھ کیئر ورکرز امریکہ کے وفد کی ملاقات
-
انتظامیہ اور پی پی کے سرکاری ملازمین عدالتوں کو مس گائیڈ کررہے ہیں،حلیم عادل شیخ
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
-
لانڈھی خودکش حملہ آوروں سے کیا اسلحہ ملا بم ڈسپوزل اسکواڈ کی رپورٹ آ گئی
-
کراچی، لانڈھی خود کش حملہ، 2 ویڈیوز منظرِ عام پر آ گئیں
-
بلاول بھٹو زرداری کی کراچی میں غیرملکیوں کی گاڑی پر دہشتگردانہ حملے کی شدید مذمت
-
لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کو چوہدری پرویز الہی کے حامیوں کو ہراساں کرنے سے روک دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے بینکنگ محتسب پاکستان سراج الدین عزیز کی ملاقات، ادارے کی سالانہ رپورٹ پیش کی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.