سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ لاہور کے زیلی ادارے سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کا دفتر خالی کروا لیا
منگل 26 جنوری 2016 17:29
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 جنوری۔2016ء) جین مندر چوک میں واقع سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ لاہور کے زیلی ادارے سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کا دفتر خالی کروا لیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ مذکوہ دفتر جو اورنج لائن ٹرین منصوبے کی زدمیں آگیا ہے۔
(جاری ہے)
نہ صرف اس کو مسمار کردیا جائے گا بلکہ اس عمارت سے ملحقہ پیٹرول پمپ سمیت خصوصی بچوں کے دستکاری سکول کو بھی مسمار کردیا گیا ہے جبکہ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کے دفتر میں پہنچنے والے افسران اور سٹاف کو ایک ہی جگہ منتقل کرنیکی بجائے مختلف سرکاری عمارتوں میں منتقل کردیا گیا ہے جبکہ خصوصی بچوں کے دستکاری سکول کو تاحال کوئی متبادل جگہ فراہم نہیں کی گئی۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
بی آر ٹی پشاور شدید مالی بحران کا شکار ۔ بی آر ٹی کا مالی خسارہ 5 ارب روپے سے تجاوز کر گیا
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.