پاکستان کے بعد سعودی عرب نے موبائل فون سم کارڈ کی بائیومیٹرک تصدیق کافیصلہ کرلیا
منگل 26 جنوری 2016 14:59
ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 جنوری۔2016ء) پاکستان کے بعد سعودی عرب نے موبائل فون سم کارڈ کی بائیومیٹرک تصدیق کافیصلہ کرلیاہے ، یہ فیصلہ وزارت داخلہ کی درخواست پر کیاگیا ۔عرب نیوز کے مطابق کمیونیکیشن اینڈانفارمیشن ٹیکنالوجی کمیشن نے کہاکہ سیکیورٹی ایجنسیز نے نیاضابطہ لاگوکیا ہے جس کے تحت تمام ٹیلی کمیونیکیشن صارفین بائیومیٹرک تصدیق کرائیں ۔
ذرائع نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر مقامی میڈیا کو بتایاکہ ریچارج کی صورت میں فنگرپرنٹس کی ضرورت نہیں، حجاج کرام اور عرب شہریوں سمیت تمام صارفین کی شناخت کیلئے نیا قانون لاگو کیاگیاہے ۔رپورٹ کے مطابق فیصلے کا اعلان 2015ء میں ہی کردیاگیاتھا تاہم اس کا اطلاق کچھ موبائل فون کمپنیوں کی طرف سے بیرون ملک سے فنگر پرنٹ رجسٹریشن ڈیوائسز منگوانے کے لیے موخر کردیاگیاتھا، موجودہ سسٹم کام نہ کرنے کی وجہ سے نئے اقدامات کیے گئے ہیں ۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.