عراقی پولیس نے صوبہ انبار میں نئی اجتماعی قبر دریافت کی ہے
منگل 26 جنوری 2016 14:20
بغداد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 جنوری۔2016ء) عراقی پولیس نے مغربی صوبہ انبار میں نئی اجتماعی قبر دریافت کی ہے غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبائی دارالحکومت رامادی میں کم از کم پچاس شہریوں اور فوجیوں پر مشتمل ایک اجتماعی قبر دریافت ہوئی ہے جن کے بارے میں خیال کیا جا رہا ہے کہ 28 دسمبر کو عراقی سکیورٹی فورسز کی جانب سے علاقے کو داعش سے کلیئر کرائے جانے سے قبل شدت تنظیم نے ان افراد کو مارنے کے بعد اجتماعی قبر میں دفنایا پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ لاشوں میں خواتین اور بچوں کی باقیات بھی شامل تھیں ۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کی سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا
-
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں،امریکا
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
-
جیمز ویب ٹیلی سکوپ نے نظام شمسی کے باہر سپر ارتھ نامی سیارے پر گیسوں کی موجود گی کا پتہ چلا لیا
-
شہزادہ ولیم، ہیری کو اپنی اہلیہ کے پاس نہیں جانے دے رہے
-
اسرائیلی افواج جنگ کو مقبوضہ مغربی کنارے میں منتقل کر رہی ہیں،اقوام متحدہ
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
-
بھارتی مسلمان گورنر کا رام مندر میں ہندو دیوتا کو سجدہ، ویڈیو وائرل
-
سعودی ولی عہد کی سربیا کے وزیر اعظم کو حلف اٹھانے پر مبارک باد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.